گائے کو کرایہ پر دینا
سوال
دودھ دینے والی گائے، بھینس کو کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟ اسکے دودھ کی رقم یکجا دی جاتی ہے، گھاس وغیرہ کرایہ دار کے ذمہ ہوتا ہے، بلکہ جب تک دودھ پلاتی رہے، وہ گائے، بھینس کرایہ دار کے پاس رہتی ہے، پھر مالک کو واپس کر دی جاتی ہے، کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نا جائز ہے، ” لا تجوز اجارة الشجر على ان الثمر للمستاجر وكذالك لو استاجر بقرةً اوشاةً، ليكون اللبن اوالولد له كذا في محيط السرخسی اھ عالمگیری ج ۴/ ص ۴۴۲/۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔