الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کھیت کٹائی کی اجرت (لائی)

سوال

اس وقت فصل گندم کٹ رہی ہے، اور اس میں جو کاٹنے والے جاتے ہیں اور ان کو شام کو محنت جو ”لائی بولی جاتی ہے، مالک دیتا ہے، جس کا کوئی کسی قسم کا تول نہیں ہوتا، وہ جائز ہے یا ناجائز اور لائی کاٹنی جائز ہے یا ناجائز اور اس کا کھانا کس طرح درست ہو سکتا ہے، اور کس طرح پر کاٹنا درست ہے؟ اور اگر کوئی صورت ہو ضرور تحریر فرمائیں؟

جواب

کھیتی کاٹنے کی مزدوری جائز ہے، اگر اجرت متعین ہے، اور اگر کسی نے اجرت متعین نہیں کی اور محنت دیتے جھگڑا ہوا، مزدور نے کہا کہ یہ کم ہے، مالک نے کہا کہ کم نہیں بلکہ زائد ہے تو یہ اجارہ فاسدہ ہے، ” و تفسد الاجارة بجهالة المسمى وبعدم التسمية، درمختار ج ۲ ص ۱۷۷ اسی طرح اگر اجرت کے متعلق شرط کر لی ہے، کہ جو گندم کاٹے گا اسی میں سے اجرت دیجائے گی، یہ بھی اجارہ فاسدہ ہے ”لانہ علیہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو