کھیتی کاٹنے کی اجرت (لائی)
سوال
کاشتکاروں کے یہاں یہ قاعدہ ہے کہ کھیتی کٹانے کے وقت مزدوروں سے یہ کہہ کر کھیتی کٹاتے ہیں، اس کو گاہنے کے بعد اسی سے تمہاری مزدوری دی جائے گی، یہ شرعاً کیسا ہے؟
جواب
نا جائز ہے، اگر یہ شرط نہ کی جائے کہ اسی غلہ سے تمہاری مزدوری دی جائے گی، بلکہ کچھ مقدار غلہ کی طے کر لیجائے تو جائز ہے، اگر چہ بعد میں اسی غلہ سے مزدوری دی جائے، ” صورة قفيز الطحان ان يستاجر الرجل من اخر ثوراً ليطحن بها الحنطة على ان يكون لصاحبها قفيز من دقيقها اوليستاجر انساناً ليطحن له الحنطة بنصف دقيقها اوثلثه اومااشبه ذلك فذلك فاسد و الحيلة في ذلك لمن اراد الجواز ان يشترط…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔