کمیشن پر سفیر رکھنا
سوال
مدرسہ کی وصولی کرنے پر چوتھائی یا تہائی حصہ جو محصلین و عاملین کو دیا جاتا ہے، کیسا ہے؟ کونسی صورت جائز ہے؟ دیو بند میں کیا نظام ہے؟
جواب
یہ طریقہ نا جائز ہے، یہ اجارہ فاسد ہے دو وجہ سے، ایک بوجہ جہالت اجر، اور دوسرے اس لئے کہ اس میں اُجرت عملِ اجیر سے حاصل ہوتی ہے، وشرطها كون الاجرة والمنفعة معلومتين لان جهالتهما تفضى الى المنازعة (درمختار على هامش (رد المحتار ج ۵/ ص ۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔