الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کرائے پر لی ہوئی جائیدار کو زیادہ کرایہ پر دینا

سوال

ایک شخص نے مسجد کی جائیداد دس روپیہ ماہواری کرایہ پر لے رکھی ہے، اور اس کو اپنے طریق سے بارہ روپیہ کو کرایہ پر دے رکھی ہے، یہ منافع جائداد مسجد سے اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اس شخص نے اس جائداد میں کوئی تصرف نہیں کیا بلکہ جس مسجد سے لی تھی اسی طرح دوسرے کو دیدی تب تو یہ منافع نا جائز ہے، اس کا تصدق واجب ہے، اگر اس جائداد کی کوئی اصلاح کی یا مرمت کی ہے اور پھر دوسرے شخص کو دی ہے تو یہ منافع جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو