الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رشوت دیکر حاصل کی گئی ملازمت

سوال

علیم الدین نے بہت رشوت دیکر سرکاری ملازمت حاصل کی،اب اس ملازمت سے جو روپیہ کما یا وہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ملازمت کا کام جائز ہے تو اس ملازمت کی آمدنی تنخواہ بھی جائز ہے، ابتدا اگر ملازمت حاصل کرنے کیلئے رشوت دی تو اس کی وجہ سے ملازمت کی آمدنی جو کہ در حقیقت خدمت و محنت کا معاوضہ ہے نا جائز نہیں، رشوت کا گناہ اس کی آمدنی تک نہیں پہنچتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو