الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس فیکٹری میں کبھی شراب کا ایڈوٹائز ہوتا ہو اس میں ملازمت کا حکم

سوال

کیا ہم ایسی فیکٹری میں کام کر سکتے ہیں جہاں شراب وغیرہ جو حرام چیزوں کی ایڈوٹائز بنتی ہو، اس کو ہمیں بنانا ہوتا ہے، کیا یہ کمائی ہمارے لئے جائز ہے؟ نوٹ : ہر وقت شراب وغیرہ کی ایڈوٹائز نہیں بنتی کبھی کبھی آتی ہے۔

جواب

جب اصل کام شراب کے اعلان واشتہار کا نہیں ہے، بلکہ جائز چیز کا ہے تو ملازمت جائز ہے، شراب سے متعلق جہاں تک ہو سکے بچنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو