الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زمین دار کی زمین میں مکان تعمیر کرانا

سوال

زید کے پاس ایسی زمین ہے کہ جس کو وہ خود بیچ نہیں سکتا کیونکہ زمیندار کو کچھ روپیہ نذرانہ دے کر مکان بنانے کی اجازت سے لیا تھا، ایک احاطہ کی شکل میں بنوالیا تھا، جب احاطہ مذکورہ پست ہو گیا اور معمولی نشان باقی تھے تو عمر نے اپنے ذاتی مراسم و تعلقات کی بناء پر زید سے کہا کہ مجھے مکان کی تکلیف ہے، کہیں زمین ہوتی تو مکان بنوا لیتا اس پر زید نے وہ زمین عمر کو دیا کہ مکان بنوالو، چنانچہ عمر نے اس زمین پر مکان بنوالیا اور تقریباً ۱۰/۹/ سال سے اس مکان پر قابض ہے، اور سالانہ پر جوٹ برابر زمیندار کو ادا کرتا رہتا ہے، اب زید…

جواب

سوال سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ اصل زمین زمیندار کی ملک ہے، زید نے اس میں مکان بنانے کی اجازت لی تھی، اور اس اجازت کے لئے کچھ نذرانہ پیش کیا تھا، زید زمین کام الگ نہیں تھا، غالباً اسی لئے وہ بیچ نہیں سکتا تھا، پھر ذاتی تعلقات کی بناء پر اس زمین کو عمر کے حوالہ کر دیا اور سالانہ پر جوٹ بجائے زید کے عمر نے دینا شروع کیا، اور زمیندار اس معاملہ میں راضی رہا تو زید کا تعلق درمیان سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو