کھیت کا کرایہ غلہ کی صورت میں
سوال
بکر نے عمر کو اپنا کھیت دیدیا اور اس سے کہا کہ ہر سال یا ہر ششماہی میں چھ من گندم دے دیا کرنا تم میرے کھیت میں جونساغلہ چاہو بویا کرو، اسکا شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
جس طرح نقد اجرت مقرر کرنا درست ہے، اسی طرح غلہ مقرر کر لینا بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔