قلی کو متعینہ مزدوری سے زیادہ لینا
سوال
میرے ایک دوست قلی نے یہ سوال کیا کہ ہم گورنمنٹ کے ملازم نہیں، بلکہ ہم سالانہ روپیہ اسٹیشن میں آنے جانے کیلئے جمع کراتے ہیں، اور ہم کو اس سے اسٹیشن پر کام کرنے کا اجازت نامہ مل جاتا ہے، گورنمنٹ نے ۳ رآنہ فی بستر مع بکس ریٹ مقرر کیا ہے، مقرر کیا ہے لیکن ہم اکثر مسافروں سے زائد لیتے ہیں، جو ہمارے اور مسافروں کے درمیان طے ہو جائے، یہ زائد مزدوری لینا ہمارے لئے جائز ہے یا نہیں، اگر جائز نہیں تو جواز کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟
جواب
اگر پتہ چلنے پر گورنمنٹ مقدمہ نہ چلائے اور ذلیل نہ کرے تو جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔