الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوئی شئی آدھ گھنٹہ کیلئے کرایہ پر لیکر ۵ منٹ میں واپس کر دینا

سوال

سائیکلیں جو کرایہ پر دی جاتی ہیں اس میں شرط ہوتی ہے کہ کم از کم آدھ گھنٹہ کا پیسہ لیا جائے گا چاہے، ۵ منٹ میں ہی واپس کر دے، اور عوام کا اتفاق اس پر ہے، لہٰذا یہ ۲۵ رمنٹ کا فاضل کرا یہ لیا جانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

معاملہ آدھ گھنٹہ کا کیا ہے، کرا یہ دینے والا اپنی ضرورت ۵ منٹ میں پوری کر کے اپنی خوشی سے سائیکل واپس کر گیا، اور کرایہ آدھ گھنٹہ کا دے گیا، تو یہ درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو