الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امتحان کے پرچے بنانے اور جانچنے کی اجرت

سوال

(۱) عموماً یونیورسٹیاں اور مدارس ممتحنین سے سوالات بنواتے ہیں، جن میں ان صاحبوں کا وقت صرف ہوتا ہے؟ (۲) اور پھر جوابات امتحان بھی ان حضرات کو دیکھنے پڑتے ہیں، جس میں وقت کا کثیر حصہ صرف میں آتا ہے، نیز ان کی روانگی وغیرہ بھی انہیں کے ذمہ ہوتی ہے؟ (۳) تو کیا اس محنت کا معاوضہ ان حضرات کو تبرعاً دیا جاتا ہے، اور اس صرف شدہ وقت کی بابت حق الخدمت جو عام طور سے یونیورسٹی کی جانب سے دیا جاتا ہے، لینا درست ہے یا نہیں، اور یہ شرعی معاملہ کی کونسی نوع میں داخل ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں دو عمل ہیں، ایک سوالات امتحان بنانا، دوسرا جوابات امتحان کو دیکھنا، اور اول پر معاوضہ لینا شرعاً درست ہے، اگر پہلے متعین کر لیا جائے، عمل کو بھی اور معاوضہ کو بھی اس طرح کہ مثلاً اتنے بڑے کاغذ پر اتنی سطروں کا سوال لکھنا ہوگا، اور اس کا یہ معاوضہ ہوگا، تاکہ جہالت عمل مفضی الی النزاع نہ رہے تو اجر مسمی واجب ہوگا، لو استاجر رجلاً ليكتب لها غناء بالفارسية او…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو