بچوں کو سزا دینے کی حد
سوال
تعلیم وتربیت دونوں کے لئے بسا اوقات تضریب کی ضرورت پڑتی ہے، تو کیا اس پر عند اللہ مواخذہ ہوگا؟
جواب
بقدر ضرورت ایک دو تین چیپت تحمل کے موافق گردن اور کمر پر مارنے کی گنجائش ہے لکڑی یا کوڑے یا جوتے وغیرہ سے اجازت نہیں، حق سے زائد مارنے پر یہ بچے قیامت میں قصاص لیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔