الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کو خطا پر سزا دینا

سوال

اپنی بیوی کو کس کس کام کے لئے مارنا جائز ہے، اور کس جگہ جائز ہے، اور کس جگہ نا جائز ہے، اگر مارے تو شریعت شریف میں کیا حکم ہے؟ مرد اپنی بیوی سے کیا کیا خدمت لے سکتا ہے؟

جواب

جبکہ زوجہ اپنے شوہر کی بے حرمتی کرے یا کسی اجنبی کے سامنے چہرہ کھولے اور اس سے ہنسی مذاق کرے، یا چھوٹے بچے کو رونے کی وجہ سے مارے، یا شوہر کے حقوق میں حکم عدولی کرے، یا کوئی ایسا گناہ کرے، جس پر شرعاً حد مقرر نہیں ہے، تو ان سب صورتوں میں مارنا جائز ہے، اور جب شوہر ناحق مارے گا تو گنہگار ہوگا۔ والبسط فی البحر، ج ۵ ص ۴۹

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو