شرارت پر بچوں کو سزا کتنی دیجائے
سوال
طلباء کو ان کی شرارت پر یا سبق یاد نہ کرنے پر ہاتھ سے پیچی سے پٹائی کی جاسکتی ہے، یا نہیں؟ اگر کی جاسکتی ہے تو کتنی پیچی تک، جواب سے براہ کرم مطلع فرمائیں؟
جواب
قسم شرارت اور مزاج کے ساتھ قوت برداشت کی رعایت لازم ہے، چھوٹے بچے کو تین چیپت سے زیادہ نہ ماریں، وہ بھی سر اور چہرے پر نہیں اور پیچی سے سزا نہ دیں، بڑوں بڑوں کو زیادہ کی سزا بھی دے سکتے ہیں، جب کہ کم سزا مفید نہ ہو اور زیادہ کے مفید ہونے کی توقع ہو اور زیادہ سزا اقل حد تک نہ پہنچے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔