غیروں سے تعلق رکھنے پر ترک تعلق کی سزا
سوال
ایسے مسلمانوں کے ساتھ جو غیر مسلموں کے ہر ایک کام میں حصہ لیتے ہیں، یا حصہ لے رہے ہیں، کیا ان کے ساتھ ترک تعلقات کیا جائے؟
جواب
اگر وہ خوش ہو کر حصہ لیتے ہیں تو ان کو سمجھایا جائے، کہ کتنی خطرناک بات ہے، مگر ہر شخص خود سمجھانے کا ارادہ نہ کرے، بلکہ کسی بزرگ یا عالم کے ذریعہ فہمائش کرادی جائے، آج کل عموماً ترک تعلقات سے اصلاح نہیں ہوتی، نہ اس کا نباہ ہوتا ہے، بلکہ آہستہ آہستہ لوگ ملنا شروع کر دیتے ہیں، پھر بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ترک تعلق کرنے والوں ہی سے لوگ کٹ جاتے ہیں ہاں اگر کسی جگہ اصلاح مظنون ہو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔