کسی کو حرامزادہ کہنا
سوال
کسی مسلمان کو شرعاً حرام زادہ کہنا کیسا ہے؟ اور کہنے والے پر کیا حکم عائد ہو گا؟
جواب
گناہ ہے اگر تمام شرائط متحقق ہوں تو کہنے والے پر حد قذف جاری کی جائے گی” ولو قال ياولد الزنا اوقال يا ابن الزنا وامه محصنة حدلا نه قذفها بالزنا، كذافي التمرتاشئی فتاوی هندیه
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔