جھوٹا الزام لگانے کی سزا
سوال
اگر کوئی مسلمان بیجا طور پر کسی مسلمان پر جھوٹا الزام قائم کرے، تو اس کا کیا حکم ہے، از روئے قرآن وحدیث بحوالہ کتب دلائل بیان فرمائیں؟
جواب
ایسے شخص کو ضروری ہے کہ جس شخص پر جھوٹا الزام لگایا ہے اس سے معافی چاہے اگر وہ معاف کردے، اور یہ آئندہ ایسی حرکت سے صدق دل سے توبہ کرلے، تو خیر ورنہ اس کو ترک تعلقات وغیرہ کی سزا دیجائے حتی کہ تنگ آکر توبہ کرلے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔