الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زوال بکارت کی وجہ سے تہمت

سوال

زید نے نئی شادی کی باکرہ لڑکی سے، تو زید جب اول شب میں اس لڑکی کے پاس ہمبستری کے واسطے جاتا ہے، تو اس کی بکارت کو زائل پاتا ہے، تو شریعت کی رو سے اس پر کیا گمان کرنا چاہئے؟ یعنی کسی قدر فرج کی کشادگی محل بدگمان ہو سکتی ہے؟

جواب

اس کی وجہ سے اس باکرہ کو قطعی طور پر بدکار نہیں کہا جا سکتا ہے زوال بکارت کے بعد کشادگی کی مقدار کوئی متعین نہیں، جس سے اس کو متہم ہی کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو