الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شبہ کی بناء پر تہمت لگانا

سوال

ایک شخص کے متعلق لوگ کہتے ہیں شبہ کی بناء پر یعنی (زنا کرنیکا) اور زنا کرتے کسی نے نہیں دیکھا اور دس آدمی شبہ کرتے ہیں، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے، اس کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب

محض شبہ سے اس کو زنا کی تہمت لگانا حرام ہے، اور اس کو تہمت کی جگہ سے بچنا واجب ہے، اس کے پیچھے نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو