الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

افتراء اور بہتان کی سزا

سوال

افتراء پرداز و اتہام طراز کی شرعی کیا سزا ہے؟

جواب

بہتان کی سزا اس کی نوعیت اور سزا دینے والوں کی قدرت کے اعتبار سے مختلف ہے جس پر بہتان لگایا جاوے، تو اس کی حیثیت کا خیال ہوتا ہے، کلی حکم علی الاطلاق دشوار ہے، جیسا کہ باب التعزیر میں ہے اس لئے اس کا گناہ کبیرہ ہونا ظاہر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو