جبر ازنا کی وجہ سے حد
سوال
زید کے گھر میں فوج کے لباس میں دو مرد داخل ہوئے، اس سے زید سمجھا کہ فوج آگئی، اور گھر چھوڑ کر بھاگ گیا، ان دونوں شخصوں نے اس کی عورت کے ساتھ زنا کیا، تو ایسی صورت میں عورت پر کوئی حد آئے گی یا نہیں؟
جواب
شریعت کی طرف سے اس عورت پر کوئی حد جاری نہیں ہوگی، اس واسطے کہ وہ عورت مکرہ تھی، اور مگرہ پر حد نہیں آتی، کذافی الهدایه، ج ۲، ص ۳۳۵ وفتح القدير، ص ۰۶، بخلاف المرأة فانها محل الفعل ومع الخوف يتحقق التمكين منها فلايكون التمكين دليل الطواعية انتهى -
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔