الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانی بالجبر کو زہر سے مارا جائے؟

سوال

زید دوسروں کی بہو بیٹیوں کی عزت زبر دستی لوٹ رہا ہے، عورتوں کو بے موقع پکڑ لیتا ہے، زنابالجبر کی کوشش کرتا ہے، لوگ پریشان ہیں کیا ایسے شخص کو زہر دینا یا جان سے مارنا جائز ہے؟

جواب

اسکی کمینہ حرکات کو روکنے کی اخلاقی وقانونی تدبیر کی جائیں زہر دیکر نہ مارا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو