زنا کی معافی کی صورت
سوال
اگر کوئی شخص زنا کا مرتکب ہو تو اس کے لئے کیا حکم ہے، اور کونسا ایسا کام کرے کہ اللہ تعالیٰ کے یہاں مواخذہ نہ ہو؟
جواب
سچے دل سے توبہ کرے خداوند تعالیٰ کے سامنے روئے، معافی مانگے، آئندہ کو بچنے کا پختہ عہد کرے، انشاء اللہ تعالیٰ توبہ قبول ہوگی، ”ومن يعمل سوءا او يظلم نفسه ثم يستغفر الله يجد الله غفورا رحيما الاية
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔