الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانی کی سزا اور زنا کیا حقوق العباد سے ہے؟

سوال

(۱) مریم کی لڑکی صابرہ کا عقد نکاح عبداللہ کے ساتھ ہوا صابرہ کے بطن سے عبداللہ کے دو بچے، ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئے، صابرہ کی عمر ۳۵ سال اور عبداللہ کی عمر ۴۳ سال ہے، زید کی پہلی بیوی مریم کے انتقال کے بعد زید نے دوسری شادی عائشہ سے کی، اس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی، جس کا نام خالدہ ہے، خالدہ کا نکاح عمر سے ۱۹۵۶ء میں ہوا، خالدہ بعد بلوغیت کے عمر نا بالغ کے گھر آئی، عمر اور خالدہ سے شب باشی نہیں ہوئی، دوسرے دن دو پہر کو عمر موقعہ پاکر خالدہ کی چار پائی پر بیٹھا صرف گفتگو ہوئی، شرم کی وجہ سے ہمبستری نہیں ہوئی،…

جواب

(۱) زنا کی شرعی سزا دینے کے لئے نہ یہاں شرائط موجود ہیں۔ نہ اتنا بیان کافی ہے، اگر واقعہ اسی طرح ہے تو عبداللہ کی یہ حرکت نہایت کمینی اور خلاف شرع حرکت ہوئی، اس کو توبہ کرنا ضروری ہے، خالدہ سے بھی معافی مانگے اور اس کے شوہر سے بھی، اور ہمیشہ کے لئے ان دونوں میں پردہ کرایا جائے،کبھی ایک جگہ دونوں تنہائی میں جمع نہ ہونے پائیں، نہ ایک دوسرے کے سامنے آئیں کہ خالدہ کا قصور بھی ہے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو