شراب کے نشہ میں زنا کا حکم
سوال
اگر شراب پی کر نشہ کی حالت میں زید نے بے خبر ہو کر زنا کر لیا تو اس صورت میں کیا حکم ہے، جبکہ لڑکی ہوش میں ہے، اور بیدار بھی ہے تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں؟
جواب
یہ شخص دوہری سزا کا مستحق ہے، شراب کی الگ، زنا کی الگ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔