الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زنا کی سزا جبکہ امام وقت نہ ہو

سوال

جبکہ امام وقت نہ ہو اس شہر یا قصبہ یا محلہ کے لوگوں کا زانی زانیہ کے لئے کوئی سزا دینا مثلاً بائیکاٹ یا جرمانہ کر دینا صحیح ہوگا یا نہیں؟

جواب

مال کا جرمانہ نا جائز ہے، لیکن اگر وہ توبہ نہ کرے تو بائیکاٹ وغیرہ کی سزادینا درست ہے اگر مال کا جرمانہ کیا ہو تو اس کو واپس کر دیا جائے۔ کذافی البحر، ج ۵ ص ۴۱ /

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو