زنا کی سزا
سوال
زنا کا کفارہ کیا ہونا چاہئے؟ لڑکی اور لڑکے کو الگ الگ کرنا ہوگا، یا صرف لڑکے کو؟
جواب
زنا کی سزا بہت سخت ہے، وہ یہ ہے کہ شادی شدہ سے اگر حرکت ہو جائے، تو سنگسار کر دیا جائے، یعنی پتھروں سے مار مار کر بالکل ختم کر دیا جائے، غیر شادی شدہ اگر زنا کرے تو سو کوڑے مارے جائیں لیکن یہ سزا دینے کا ہر ایک کو اختیار نہیں ہے، بلکہ اس کے لئے جو شرائط ہیں ان میں سے یہ بھی شرط ہے کہ بادشاہ مسلمان ہو، اس کے حکم سے شرعی ثبوت کے بعد یہ سزادی جاسکتی ہے، اس لئے یہاں اب یہ سزا نہیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔