زنا کی سزا
سوال
ایک شخص روزے کی حالت میں رنڈی کے ساتھ زنا کاری کرتا ہے، اس کی تعزیر کیا ہوگی؟ کس طرح اس کا گناہ معاف ہو سکتا ہے؟ اس کام میں چھ آدمی شریک تھے، دو آدمی اس بات کی شہادت دیتے ہیں، کہ انہوں نے اس کام کو کیا ہے؟
جواب
زنا کا ثبوت زانی کے اقرار سے ہوتا ہے، وہ بھی جب کہ چار مرتبہ اقرار کرے مجلس قاضی میں چار ہی شاہد ہوں جن کی شہادت کا قبول کرنا شرعاً لازم ہے، یعنی ثقہ اور عادل ہوں ایسے ثبوت کے بعد اگر مرد شادی شدہ ہوں تو اس کو سنگ ساری کی سزا دی جاتی ہے، ورنہ اس کو سو کوڑے مارے جاتے ہیں لیکن یہ سزا دار الاسلام میں مسلم امام بادشاہ ہی کی طرف سے دی جاسکتی ہے اور سی کو یہ سزا دینے کاحق نہیں ہے کہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔