الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زندگی میں اولاد کو ہبہ کرنے کا طریقہ

سوال

زید اپنی حیات میں اس کے پاس جو ہے وہ اپنی اولادوں میں تقسیم کر دے، زید مذکور کے ایک لڑکا اور دو لڑکیاں ہیں، تو فی روپیہ کیا نکلتا ہے؟

جواب

حق وراثت تو زید کے انتقال کے بعد ہوگا، اگر رفع نزاع کے لئے اپنی زندگی میں دینا چاہے تو ان سب کو برابر دے یہی مناسب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو