حاجیوں کا خلاف قانون سامان لانا
سوال
بہت سے لوگ حج سے واپسی پر سستے ہونیکی وجہ سے سونا وغیرہ خرید کر لاتے ہیں، جب کہ سعودی حکومت کے قانون کے مطابق بہت سی چیزیں ایک خاص مقدار سے زائد ملک سے باہر لیجانے کی ممانعت ہے، کیا اس قانون کی رعایت نہ کرنے سے گنہگار ہوگا؟
جواب
جب سعودی حکومت میں کوئی شخص داخل ہو تو اس کو سعودی قانون کی پابندی لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔