الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاجی کا ولیمہ

سوال

لوگ حج سے واپس آنے پر اپنے خاندان والوں کی دعوت کرتے ہیں، یہ دعوت اور کھانا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

حج اسلام کا عظیم الشان رکن ہے، اور بہت بڑی نعمت ہے اس کی ادائیگی پر اگر کوئی شخص شکریہ کے طور پر غرباء ومساکین اور اعزہ واحباب کو کھانا کھلائے، یا کچھ ہدیہ دے تو شرعاً درست ہے، لیکن بعض جگہ اس میں ریا اور فخر کی شان ہوتی ہے، اور گویا کہ اپنے حج کا اعلان ہوتا ہے کہ حج کر کے آئے ہیں اور بعض جگہ پر کھانا لازم اور ضروری تصور کیا جاتا ہے حتی کہ اگر اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو قرض لے کر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو