عورت کو رات میں رمی جمار کرنا
سوال
جمرہ میں کنکری مارنے کیلئے اگر عورتیں رات کو کنکری ماریں تو جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ہجوم کی وجہ سے دن کو موقع نہ ملے تو رات کو ان کے لئے گنجائش ہے ورنہ رات کو مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔