الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دس روپیہ حرم میں خرچ کرنے کیلئے دیئے اور خرچ کر دیئے بمبئی میں

سوال

زید حج کو جارہا تھا، بکر نے اس کو دس روپیہ دئے کہ ان کو حرم میں خرچ کر دینا،مگر زید نے بمبئی میں ایک غریب شخص کو دیدئیے تو شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

زید نے غلطی کی کہ بمبئی میں روپیہ خرچ کر دیا، اسکو حرم شریف میں خرچ کرنا چاہئے تھا، اب وہ بکر کو خبر کر دے کہ وہ اس خرچ پر رضا مند ہو تو بہتر ہے، ورنہ دس روپیہ بکر کو واپس کردے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو