الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کی درخواست منظور کرانے کیلئے سو روپیہ دینا

سوال

کوئی شخص حج بیت اللہ کا متمنی ہے اس سے کوئی شخص سو روپیہ یا اس سے کم وبیش اس یقین کا معاوضہ طلب کرتا ہے، کہ وہ اسی سال درخواست حج بیت اللہ منظور کرا دے گا، تو ایسی صورت میں یہ معاوضہ دے کر حج کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر درخواست منظور کرانے میں ذمہ داروں کے پاس جانے سفر کرتے وقت خرچ کرنے کی ضرورت پیش آئے، اور شخص سفر حج یا حق المحنت کے طور پر مبلغ سوروپے لے تو اس طرح حج کرنا درست ہے بغیر ان سے ملے اور بغیر خصوصی کوشش کے بسا اوقات درخواست پڑی رہتی ہے، نا منظور ہو جاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو