حج میں کیا تمنا کی جائے
سوال
حج میں جانے والے کو کیا تمنا کرنا چاہئے وہاں مرنے کی یاوا پسی آنے کی اس میں جو احسن ہو تحریر فرمائیں؟
جواب
یہ تمنا کرنا چاہئے کہ اگر میری بہتری وہیں موت میں ہے، تو اللہ تعالیٰ وہاں موت نصیب فرمائے، اگر بہتری واپسی میں ہے تو اللہ تعالیٰ سب گناہ سے پاک وصاف کر کے عافیت کے ساتھ واپس لائے اور پوری طاعت کی توفیق دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔