الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج میں تجارت

سوال

ایک شخص نفع کی غرض سے کچھ تجارتی سامان لے کر حج کو جاتا ہے، اسی طرح وہاں سے بھی لاتا ہے، ایسا کرنے سے حج کے ثواب میں کوئی خلل تو نہ ہوگا، جب کہ ان چیزوں کے لیجانے اور لانے کی ممانعت بھی نہ ہو؟

جواب

ثواب میں تو کمی نہیں ہوگی لیکن یہ سفر مبارک اگر تجارت سے بالکل ہی خالی رہے تو زیادہ اچھا ہے” وتجريد السفر عن التجارة احسن ولوا تجرلاينقص ثوابهاه بحر، ج ۲ ص ۳۳۳۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو