حاجی کو رخصت کرنے کیلئے عورتوں کا اسٹیشن جانا
سوال
حج کرنے والے کے پیچھے عورتیں جوان وبوڑھی اسٹیشن پر بھیجنے جاتی ہیں، یہ طریقہ کیا صحیح ہے؟
جواب
عورتوں کو اس مقصد کے لئے گھر سے نکلنے اور اسٹیشن پر جانے کی ضرورت نہیں ان کو باز آنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔