نوٹ پر کمیشن
سوال
بعض حاجی دوسرے حاجی کو اپنے ملک کا نوٹ دیکر یہ کہتے ہیں کہ میرے نوٹ کو حج والے نوٹ سے بدل کر اپنے ساتھ سعودیہ عربیہ لیتے چلو وہاں تم مجھ کو دیدینا اور میں تم کو اس کے عوض اتنا کمیشن دوں گا، کیا یہ درست ہے اگر نہیں تو جواز کی کیا صورت ہے؟
جواب
یہ بھی درست نہیں، اپنے نوٹ جس قدر قانون کی اجازت سے ہے بس وہی لیجائے اس سے زیادہ کمیشن دے کر نہ لیجائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔