الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منجاء پر وقوف شعار روافض ہے

سوال

اسی طرح مکان منجاء جو کہ پشت کعبہ میں رکن یمانی سے بائیں طرف چار ہاتھ کی مقدار تک ہے اس کا التزام بھی مکروہ ہے، اگر چہ ایسا کرنا روافض کا شعار ہو گیا ہے، وہ اس جگہ دعا کے لئے وقوف کرتے ہیں، بہر حال جائز تو ہے اور اکثر کے علم میں نہیں ہے کہ یہ روافض کا شعار ہے، لہذا کیا ہم حنفی اس جگہ التزام بلا کراہیت کر سکتے ہیں؟

جواب

جو امر فی نفسہ مندوب ہومگر وہ روافض کا شعار بن جائے، تو اس سے بھی اجتناب چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو