الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ضلع کے نام سے درخواست حج

سوال

ہمارے یہاں قصبہ شیر کوٹ کے نام سے حج کے لئے پاسپورٹ یا منظوری نہیں ہوتی، اور کسی دوسرے شہر کے نام سے پاسپورٹ یا منظوری ہو جاتی ہے، اب ہمیں کیا کرنا چاہئے،اسکے بارے میں کیا مسئلہ ہے؟

جواب

اگر بجنور سے منظوری ہو جاتی ہے، تو موضع بجنور کا رہنے والا اپنے آپ کو بجنوری کہہ کر بھی درخواست دے سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو