الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا مدینہ منورہ میں بھی عمرہ ہوتا ہے

سوال

کیا مدینہ منورہ میں بھی عمرہ کیا جائے جیسا کہ مکہ مکرمہ میں کیا جاتا ہے، زید کہتا ہے مدینہ میں بھی کرنا چاہئے آیا قول زید صحیح ہے یا غلط؟

جواب

عمرہ میں دو کام کئے جاتے ہیں، ایک طواف بیت اللہ دوسرا کام صفا ومروہ کے درمیان سعی یہ دونوں کام صرف مکہ مکرمہ میں ہوتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو