الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتیں فجر کی نماز کہاں پڑھیں اور رمی جمرہ عقبہ کس وقت کریں

سوال

عورتیں دسویں کی رمی کس وقت کریں، اور صبح کی نماز کہاں پڑھیں؟

جواب

عورتیں فجر کی نماز مزدلفہ میں پڑھیں گے، اور جمرۃ العقبہ کی رمی طلوع آفتاب کے بعد کریں، زوال کے بعد بھی گنجائش ہے، کوئی عذر ہو تو بعد نماز فجر قبل طلوع شمس بھی کر سکتی ہیں۔ کذا فی رد المحتار

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو