الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ہر حج میں نو لاکھ نو ہزار نو سو ننانوے آدمی شریک ہوتے ہیں

سوال

عوام میں یہ بھی مشہور ہے کعبتہ اللہ کا جب حج ہوتا ہے تو فرماتے ہیں کہ نو لاکھ نوے ہزار نو سو ننانوے (۹۹۹۹۹۹) آدمی اس میں شامل ہوتے ہیں، اگر کمی ہوتی ہے تو فرشتے پوری کر دیتے ہیں، آیا یہ بات صحیح ہے یا غلط؟

جواب

یہ عدد میں نے کسی حدیث میں نہیں دیکھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو