عورتوں کے لئے اپنی قیامگاہ پر نماز پڑھنا بنسبت حرم کے بہتر ہے
سوال
عورتیں نمازوں کیلئے حرم شریف میں جاویں یا اپنی قیامگاہ پر پڑھیں افضل کیا ہے سمجھ میں یہ آتا ہیکہ صبح اور عشاء حرم میں پڑھیں کیوں کہ اندھیرے کی وجہ سے پردہ بھی ہے اور حرم میں آنے جانے میں سہولت بھی ہے اول وقت چلی جائیں اور آخر میں باہر آئیں۔
جواب
ان کو مکان پر نماز پڑھنا بہتر ہے، ہر نماز کا یہی حکم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔