حالت احرام میں رضائی اوڑھنا
سوال
حالت احرام میں روئی کی رضائی وغیرہ اوڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
محرم کو حالت احرام میں سردی سے حفاظت کے لئے لحاف روئی دار اوڑھنا درست ہے، مگر سر کھلا رکھے، باقی تمام بدن پر لحاف رہے، تو مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔