بیوی سے کیا گیا حج کا وعدہ کیا شوہر کے حق میں مانع ہے
سوال
سائل نے اپنی بیوی سے اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ اسکو ایک بار حج کرا دیگا، لیکن بیوی اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ مروجہ قانون کے مطابق اس کو اجازت سفر مل جائے، تو کیا یہ امر سائل کے حج میں مانع ہوگا؟
جواب
بیوی کا اس پوزیشن میں نہ ہونا آپ کیلئے حج سے مانع نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔