سعودیہ میں رہ کر حج کرے اور بھارت پاکستان سے حج
سوال
ایک شخص بسلسلہ روزگار سعودیہ میں مقیم ہے، اور وہ کتنے حج کر سکتا ہے، اور آیا اس کا حج اس طرح مقبول حج ہوگا جس طرح کہ ایک شخص پاکستان یا بھارت سے حج کے لئے سفر کرتا ہے، اور مزید یہ کہ یہ شخص اگر مدینتہ النبی میں مقیم ہے کیا اس کا حج بھی اتنا ہی مقبولیت والا ہے، جتنا کسی دوسرے ملک سے سفر کرنے والے کا؟
جواب
ہر سال بھی حج کر سکتا ہے، مدینہ طیبہ سے بھی ہر سال حج کر سکتا ہے، مقبولیت کے سلسلہ میں دو چیزیں ہیں ایک مال زیادہ خرچ کرنا اور سفر بعید کی مشقت برداشت کرنا یہ چیز تو ظاہر ہے کہ پاکستان اور بھارت والوں اور دوسرے ممالک بعید والوں کے لئے زیادہ ہیں، دوسری چیز ہے رضاء باری تعالیٰ اس کا مدار اخلاص پر ہے، جس میں اخلاص زیادہ ہوگا، وہ زیادہ خوشنودی کا ذریعہ ہو گا، اخلاص ایک قلبی کیفیت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔