الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کے بعد مالی پوزیشن صفر ہونے کی حالت میں حج

سوال

سائل کی مالی حیثیت اتنی ہے کہ بیوی کا مہر ادا کرنے کے بعد اور اہل وعیال کے خرچہ کے بعد بہ آسانی حج کے اخراجات پورے ہو سکتے ہیں، تو کیا حج فرض ہو جاتا ہے، گو کہ حج کے بعد مالی پوزیشن صفر ہو جائے گی؟

جواب

اس صورت میں حج فرض ہوگا ” تلك القدرة فاضلة عن نفقته ونفقة عياله الى حين عودة وقيل بعده بيوم و قیل بشهر (طحطاوی)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو