الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کی عرضی میں یہ قید کہ میں نے اتنی مدت سے حج نہیں کیا

سوال

گذشتہ چند سالوں سے حکومت کے حج بیت اللہ کمیٹی کوٹہ مقرر کر دینے کی وجہ سے مغل لائن لمیٹیڈ نے حج کے فارم میں ایک دفعہ اس طرح بڑھا دی ہے کہ اس سے قبل آپ نے کسی سال حج کیا تھا؟ فارم بھرنے سے قبل زندگی میں جس نے ایک مرتبہ بھی حج کیا ہو خواہ نفلی ہو یا حج فرض) اب اگر وہ خانہ پری کے وقت صحیح حقیقت کہہ دیتا ہے، کہ میں اس سے قبل فلاں سال حج کر چکا ہوں تو پھر مغل لائن والے ایسی عرضی کو ہر سال قرعہ کے اندر پہلے سال والی عرضیوں کی فہرست میں ڈالدیتے ہیں، اب ہر سال ہر صوبہ سے اس کے مقرر کوٹہ سے زیادہ عرضیاں آتی ہیں، جو ہر سال…

جواب

حج عظیم عبادت ہے جسکے ذریعہ سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں، جھوٹ گناہ ہے عبادت کیلئے گناہ کی اجازت نہیں، ویسے بھی خلاف قانون چیز کا ارتکاب اپنے مال اور عزت کو خطرہ میں ڈالنا ہے، جو قرین دانشمندی نہیں ہے بعض حضرات نے ایسا کیا ہے اور ان کا روپیہ واپس نہیں ہوا، بلکہ معلوم ہونے پر جرم کی وجہ سے ضبط ہو گیا، اور ان کا نام مستقلاً درج کرلیا گیا کہ یہ دروغ حلفی کے مجرم ہیں سخت قوانین بننے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو